مصنوعی مقناطیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) لوہے اور فولاد کو باردار بنا کر تیار کیا جانے والا مقناطیس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) لوہے اور فولاد کو باردار بنا کر تیار کیا جانے والا مقناطیس۔